TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2282 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2282

حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ قَال سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ مَا کَانَ يَفْضُلُ عَنْ أَهْلِ بَيْتِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُبْزُ الشَّعِيرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

عباس بن محمد دوری، یحیی بن ابی بکیر، حریر بن عثمان، سلیم بن عامر، حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کے گھر سے کبھی جو کی روٹی حاجت سے زائد نہ نکلتی تھی یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے

Sayyidina Abu Umamah (RA) reported that in the house of Allah’s Messenger (SAW) there never was more barley bread than necessary.

Permalink

See the full chapter: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے گھر والوں کا رہن سہن