TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2283 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2283

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبِيتُ اللَّيَالِي الْمُتَتَابِعَةَ طَاوِيًا وَأَهْلُهُ لَا يَجِدُونَ عَشَائً وَکَانَ أَکْثَرُ خُبْزِهِمْ خُبْزَ الشَّعِيرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن معاویہ جمحی، ثابت بن یزید، ہلال بن خباب، عکرمة، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والے کئی کئی راتوں بھوک سے رہتے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والوں کے پاس شام کا کھانا نہ ہوتا اور عام طور پر ان کا کھانا جو کی روٹی ہوتی تھی یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) passed many nights together on an empty stomach and his family did not find food for the evening meal. And most of their diet consisted of barley bread. [Ibn e Majah3347]

Permalink

See the full chapter: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے گھر والوں کا رہن سہن