Jami' Tirmidhi — Hadith 2281
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا شَبِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ ثَلَاثًا تِبَاعًا مِنْ خُبْزِ الْبُرِّ حَتَّی فَارَقَ الدُّنْيَا هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
ابوکریب، محمد بن علاء، محاربی، یزید بن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت کبھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ میں تین دن تک متواتر گیہوں کی روٹی سے سیر نہ ہوئے یہ حدیث حسن صحیح ہے
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger (SAW) and his family never had wheat bread for three consecutive days to a full stomach till he died. [Muslim 2976, Ibn e Majah3343]