TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1448 · Discussion on Vows and Oaths

Jami' TirmidhiHadith 1448

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ مَوْلَی الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي کَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَفَّارَةُ النَّذْرِ إِذَا لَمْ يُسَمَّ کَفَّارَةُ يَمِينٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

احمد بن منیع، ابوبکر بن عیاش، کعب بن علقمہ، ابوالخیر، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ غیر معین نذر کا کفارہ بھی وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Uqbah ibn Aamir (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The expiation for an unspecified vow is the same as for an oath.” [Muslim 1645]

Permalink

See the full chapter: نذرغیر معین کے کفارے کے متعلق۔