نذر اور قسموں کا بیان
Discussion on Vows and Oaths
1.اللہ تعالیٰ نا فرمانی کی صورت میں نذر مانناصحیح نہیں ۔2.جو چیز آدمی کی ملکیت نہیں اس کی نذر ماننا صحیح نہیں ۔3.نذرغیر معین کے کفارے کے متعلق۔4.اگر کوئی شخص کسی کام کے کرنے کی قسم کھائے اور اس قسم کو توڑنے میں ہی بھلائی ہو تو اس کو توڑ دے۔5.کفارہ قسم توڑنے سے پہلے دے ۔6.قسم میں (اسثنائ) انشاء اللہ کہنا ۔7.غیر اللہ کی قسم کھانا حرام ہے ۔8.جو شخص چلنے کی استطاعت نہ ہونے کے باوجود چلنے کی قسم کھالے۔9.نذر کی کراہت۔10.نذر کو پوراکرنا۔11.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کیسے قمس کھاتے تھے ۔12.غلام آزاد کرنے کے ثواب ۔13.جو شخص اپنے غلام کو تمانچہ مارے14.میت کی طرف سے نذر پوری کرنا۔15.گردنیں آزاد کرنے کی فضلیت۔