TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1447 · Discussion on Vows and Oaths

Jami' TirmidhiHadith 1447

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَی الْعَبْدِ نَذْرٌ فِيمَا لَا يَمْلِکُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن منیع، اسحاق بن یوسف، ہشام دستوائی، یحیی بن ابوکثیر، ابوقلابہ، حضرت ثابت بن ضحاک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو چیز انسان کی ملکیت میں نہ ہو اس کی نذر نہیں ہوتی اس باب میں عبداللہ بن عمرو اور عمران بن حصین سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Thabit ibnDahhak (RA) reported that the Prophet (SAW) said, ‘There is no vow for a man in what he does not own.” [Bukhari 6047, Muslim 110]

Permalink

See the full chapter: جو چیز آدمی کی ملکیت نہیں اس کی نذر ماننا صحیح نہیں ۔