TrueHadith

نماز کے اوقات کا بیان

Discussion on Salah Timings

1.نماز کے اوقات اور ان کی فضیلت کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ بے شک مسلمانوں پر نماز موقوت فرض کی گئی ہے یعنی اس کا وقت ان کے لئے مقرر کیا گیا ہے2.اللہ تعالیٰ کا قول کہ خدا کی طرف رجوع کرو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز قائم کرو اور مشرکین میں سے نہ ہوجا3.نماز کے قائم رکھنے پر بیعت کا بیان4.نماز گناہوں کا کفارہ ہے5.نماز اس کے وقت پر پڑھنے کی فضلیت کا بیان6.پانچ نمازیں گناہوں کا کفارہ ہوتی ہیں جب کہ انہیں ان کے اوقات میں ادا کیا جائے7.نماز کے بے وقت پڑھنے کا بیان8.نماز پڑھنے والا اپنے پروردگار سے سرگوشی کرتا ہے9.گرمی کی شدت میں ظہر کو ٹھنڈا (وقت) کرکے پڑھنے کا بیان10.سفر میں ظہر کی نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھنے کا بیان11.ظہر کا وقت زوال کے (بعد ہوجاتا ہے)، جابر کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٹھیک دوپہر کو نماز پڑھتے تھے12.ظہر کی نماز کو عصر کے وقت تک موخر کرنے کا بیان13.وقت عصر کا بیان14.جس کی نماز عصر جاتی رہے، اسے کا گناہ (کتنا ہوگا)15.اس شخص کا گناہ جو نماز عصر چھوڑ دے16.نماز عصر کی فضلیت کا بیان17.اس شخص کا بیان جو غروب افتاب سے پہلے عصر کی ایک رکعت پائے18.مغرب کے وقت کا بیان، عطاء نے کہا ہے کہ بیمار مغرب اور عشاء کی نماز (ایک) ساتھ پڑھ سکتا ہے19.اس شخص کا بیان جس نے اس بات کو مکروہ سمجھا ہے کہ مغرب کو عشاء کہا جائے20.عشاء اور عتمہ کا ذکر اور جس نے عشاء اور عتمہ دونوں کہنا جائز خیال کیا ہے اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقل کیا ہے کہ منافقین پر عشاء اور فجر کی نماز تمام نمازوں سے زیادہ گراں ہیں اور فرمایا کہ کاش وہ جان لیں کہ عتمہ اور فجر میں کیا (ثواب) ہے، امام بخاری کہتے ہیں کہ بہتر یہ ہے کہ عشاء کہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ومن بعد صلوۃ العشاء ابوموسیٰ سے منقول ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس عشاء کی نماز میں باری باری سے جاتے تھے (ایک مرتبہ) آپ نے اس کو عتمہ میں پڑھا، ابن عباس اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عشاء میں تاخیر کرتے تھے، انس کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ایک مرتبہ) پچھلی عشاء میں تاخیر فرما دی، ابن عمر اور ابوایوب اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب اور عشاء کی نماز پڑھی21.عشاء (کی نماز) کا وقت جب لوگ جمع ہو جائیں، تو پڑھنا اگر دیر میں آئیں تو دیر کرکے پڑھنا22.نماز عشاء کی فضلیت کا بیان23.عشاء (کی نماز) سے پہلے سونا (مکروہ ہے)24.جس شخص پر نیند کا غلبہ ہو اس کے لئے اس کے لئے عشاء سے پہلے سونے کا بیان25.عشاء کا وقت آدھی رات تک ہے اور ابوبرزہ کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی تاخیر کو بہتر سمجھتے تھے26.نماز فجر کی فضلیت کا بیان27.نماز فجر کے وقت کا بیان28.اس شخص کا بیان جو فجر کی ایک رکعت پائے29.اس شخص کا بیان جس نے نماز کی ایک رکعت پالی30.فجر کے بعد آفتاب بلند ہونے تک نماز پڑھنے کا بیان31.غروب افتاب سے پہلے کا قصد نہ کرے32.اس شخص کا بیان جس نے صرف عصر اور فجر کے فرض کے بعد نماز کو مکروہ سمجھا ہے اس کو عمر اور ابن عمر اور ابوسعید اور ابوہریرہ سے روایت کیا ہے33.عصر کی نماز کے بعد قضا نمازیں اور اس کے مثل دوسری نمازوں کے پڑھنے کا بیان اور کریب نے ام سلمہ سے نقل کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھیں اور فرمایا کہ مجھے قبیلہ عبدالقیس کے لوگوں نے ظہر کے بعد دو رکعتوں کا موقعہ نہ دیا34.بادل کے دنوں میں نماز وسویرے پڑھنے کا بیان35.وقت گزر جانے کے بعد نماز کے لئے اذان کہنے کا بیان36.اس شخص کا بیان جو وقت گزرنے کے بعد لوگوں کو جماعت سے نماز پڑھائے37.اس شخص کا بیان جو کسی نماز کو بھول جائے تو جس وقت یاد آئے پڑھ لے اور صرف اسی نماز کا اعادہ کرے ابراہیم نے کہا ہے کہ جو شخص ایک نماز ترک کر دے اور بیس برس تک اس کو ادا نہ کر تب بھی وہ صرف اسی نماز کا اعادہ کرے گا38.قضاء نمازوں کو ترتیب کے ساتھ پڑھنے کا بیان39.عشاء کی نماز کے بعد باتیں کرنا مکروہ ہے سامر سمر سے ماخوذ ہے اور جمع سمار ہے اور سامر یہاں جمع کے معنوں میں ہے40.دین کے مسائل اور نیک بات کے متعلق عشاء کے بعد گفتگو کرنے کا بیان41.گھر والوں اور مہمانوں کے ساتھ عشاء کے بعد گفتگو کرنے کا بیان