TrueHadith

جس کی نماز عصر جاتی رہے، اسے کا گناہ (کتنا ہوگا)

Sahih BukhariHadith 519

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الَّذِي تَفُوتُهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ کَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ يَتِرَکُمْ وَتَرْتُ الرَّجُلَ إِذَا قَتَلْتَ لَهُ قَتِيلًا أَوْ أَخَذْتَ لَهُ مَالًا

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کی نماز عصر جاتی رہی، ایسا ہے کہ گویا اس کے اہل و مال ضائع ہو گئے، امام بخاری کہتے ہیں کہ یترکم وترت الرجل سے ماخوذ ہے اور یہ اس وقت بولتے ہیں جب تم کسی کے عزیز کو قتل کردو، یا اس کا مال ضائع ہو جائے۔

Narrated Ibn 'Umar: Allah's Apostle said, "Whoever misses the 'Asr prayer (intentionally) then it is as if he lost his family and property."

Permalink