TrueHadith

اس شخص کا بیان جس نے صرف عصر اور فجر کے فرض کے بعد نماز کو مکروہ سمجھا ہے اس کو عمر اور ابن عمر اور ابوسعید اور ابوہریرہ سے روایت کیا ہے

Sahih BukhariHadith 554

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أُصَلِّي کَمَا رَأَيْتُ أَصْحَابِي يُصَلُّونَ لَا أَنْهَی أَحَدًا يُصَلِّي بِلَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ مَا شَائَ غَيْرَ أَنْ لَا تَحَرَّوْا طُلُوعَ الشَّمْسِ وَلَا غُرُوبَهَا

ابو النعمان، حماد بن زید، ایوب، نافع ابن عمر، روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ جیسے میں نے اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح میں ادا کرتا ہوں کہا میں کسی کو منع نہیں کرتا کہ وہ دن جس حصہ میں جس قدر چاہے نماز پڑھنے کا قصد نہ کرو اور نہ غروب آفتاب کے وقت اس کا قصد کرو۔

Narrated Ibn 'Umar: I pray as I saw my companions praying. I do not forbid praying at any time during the day or night except at sunset and sunrise.

Permalink