TrueHadith

کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان

Book on Holding Firmly to the Book and Sunnah

1.یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔2.یہ باب بھی سرخی سے خالی ہے۔3.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کہ میں جوامع الکلم کے ساتھ بھیجا گیا ہوں4.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی پیروی کرنے کا بیان۔5.کثرت سوال اور بے فائدہ تکلف کی کراہت کا بیان۔6.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے افعال کی اقتداء کرنے کا بیان7.اس امر کا بیان کہ باہم جھگڑا اور اس میں تعمق اور دین میں غلو اور بدعت مکروہ ہے۔8.اس شخص کے گناہ کا بیان جس نے کسی بدعتی کو پناہ دی۔9.رائے کی مذمت اور قیاس میں تکلف کی کراہت کا بیان۔10.نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جب کسی ایسی چیز سے متعلق سوال کیا جاتا جس کے متعلق آپ پر وحی نازل نہیں ہوئی ہوتی تو فرماتے میں نہیں جانتا۔11.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے مردوں اور عورتوں کو تعلیم رائے، تمثیل سے نہیں کرتے تھے۔12.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ میری امت میں سے کچھ لوگ ہمیشہ حق پر غالب رہیں گے اور وہ جنگ کرتے ہوں گے یہ لوگ اہل علم ہیں13.اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ یاتمہیں فرقے فرقے بنادے14.اس شخص کا بیان جو سائل کے سمجھنے کے لئے اصل معلوم کو اصل ظاہر سے تشبیہ دے جس کا حکم اللہ تعالیٰ نے بیان کردیا ہے۔15.جو اللہ تعالیٰ نے نازل کیا ہے اس کے مطابق قاضیوں کے اجتہاد کا بیان16.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ تم اپنے سے پہلی امتوں کے طریقوں کی پیروی کرنے لگوگے۔17.اس شخص کے گناہ کا بیان جس نے گمراہی کی طرف بلایا یا کوئی برا طریقہ ایجاد کیا۔18.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہل علم کو اتفاق پر رغبت دلانے کا بیان19.اللہ تعالیٰ کا قول کہ آپ کو اس امر میں کوئی دخل نہیں20.اللہ تعالیٰ کا قول کہ انسان سب سے زیادہ جھگڑالو ہے۔21.اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے اسی طرح تم کو بیچ کی امت بنایا۔22.اگر کوئی عامل یاحاکم اجتہاد کرے اور علم نہ ہونے کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے خلاف ہو تو اس کا حکم مردود ہے۔23.حاکم کے اجر کا بیان جبکہ وہ اجتہاد کرے اور اجتہاد میں غلطی یاصحت ہو24.اس شخص کے خلاف دلیل جو اس کا قائل ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام احکام ظاہر تھے (تمام صحابہ کو معلوم تھے)25.اس شخص کا بیان جس نے خیال کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار نہ کرنا حجت ہے۔26.ان احکام کا بیان جو دلائل کے ذریعے پہچانے جاتے ہیں۔27.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اہل کتاب سے کسی چیز کے متعلق نہ پوچھو۔28.جھگڑا کے مکروہ ہونے کا بیان29.اس امر کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منع فرماناتحریم کا سبب ہے بجز اس کے جس کا مباح ہونامعلوم ہو۔30.اللہ تعالیٰ کا قول کہ ان کے معاملات آپس کے مشورے سے طے پاتے ہیں۔