TrueHadith

آرزو کرنے کا بیان

Explanation of Wishing

1.تمنا کرنے کے متعلق جو حدیث منقول ہے اور اس شخص کا بیان جس نے شہادت کی آرزو کی۔2.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اگر میں پہلے ہی اپنے کام کے متعلق جان لیتا جو میں نے بعد میں جانا3.اچھی باتوں کی آرزو کرنے کا بیان4.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ کاش ایسا اور ایسا ہوتا5.قرآن اور علم کی تمنا کرنے کا بیان6.اس آرزو کا بیان جو مکروہ ہے۔7.کسی شخص کا یہ کہنا کہ اگر اللہ (ہدایت کرنے والا) نہ ہوتا تو ہم ہدایت نہ پاتے8.دشمنوں کے مقابلہ کی آرزو کے مکروہ ہونے کا بیان۔9.لفظ لو (اگر) کے استعمال کے جائز ہونے کا بیان10.اذان و نماز ، روزہ، فرائض اور احکام میں سچے آدمی کی خبر واحد کے جائز ہونے کا بیان11.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت زبیر کو تنہا دشمن کی خبر لانے کے لئے بھیجنا12.اللہ تعالیٰ کا قول کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھروں میں داخل نہ ہو مگر یہ کہ تمہیں اجازت دیدی جائے13.اس امر کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم امراء اور قاصدوں کو یکے بعد دیگرے بھیجتے تھے14.عرب کے وفود کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیتوں کا بیان کہ ان لوگوں کو پہنچادیں جو ان سے پیچھے رہ گئے ہیں15.ایک عورت کے خبر دینے کا بیان