TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 803 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 803

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْهَرَوِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَاتِمٍ أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ السُّلَمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَاضِعٌ يَدِي الْيُسْرَی عَلَی الْيُمْنَی فَأَخَذَ بِيَدِي الْيُمْنَی فَوَضَعَهَا عَلَی الْيُسْرَی

ابو اسحاق ہروی ابراہیم بن حاتم، ہشیم، حجاج بن ابی زینب سلمی، ابوعثمان نہدی، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے قریب سے گزرے جبکہ میں اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے (نماز ادا کر رہا تھا) تو آپ نے میرا دایاں ہاتھ پکڑ کر بائیں ہاتھ کے اوپر رکھ دیا ۔

It was narrated that 'Abdullah bin Mas'ud said: "The Prophet P.B.U.H passed by me, and [ …..was putting my left hand on my right. He took hold of my right hand and put it on my left."(Hasan)

Permalink

See the full chapter: نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا