TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 802 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 802

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ح و حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمَفَضَّلِ قَالَا حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فَأَخَذَ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ

علی بن محمد، عبداللہ بن ادریس، بشر بن معاذ ضہیر، بشر بن مفضل، عاصم بن کلیب، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا۔ آپ نے اپنے بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑا ۔

It was narrated that Wa'il bin Hujr said: "I saw the Prophet (P.B.U.H) performing prayer, and he took hold of his left hand with his right." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا