Sunan Ibn Majah — Hadith 665
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتْ الشَّمْسُ
محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، شعبہ، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نماز ظہر اس وقت ادا کرتے جب سورج ڈھل جاتا ۔
It was narrated from Jabir bin Samurah that the Prophet P.B.U.H used to pray Zuhr when the sun had passed its zenith. (Sahih)