Sunan Ibn Majah — Hadith 664
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ سَمِعَ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ وَجَدُّهُ بَدْرِيٌّ يُخْبِرُ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَصْبِحُوا بِالصُّبْحِ فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ أَوْ لِأَجْرِکُمْ
محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ابن عجلان، عاصم بن عمر بن قتادة، قتادة، محمور بن لبید، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ رعنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشاد فرمایا صبح کی نماز روشنی میں ادا کیا کرو کیونکہ اس سے تمہارے ثواب میں اضافہ ہوگا ۔
It was narrated from Râfi’ bin Khadij that the Prophet P.B.U.H Said: “Pray the Subh early, for indeed its reward is greater” or “your reward.” (Sahih))