TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 553 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 553

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ وَبِشْرُ بْنُ آدَمَ قَالَا حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ عِيسَی بْنِ سِنَانٍ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَرْزَبٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَيْنِ وَالنَّعْلَيْنِ قَالَ الْمُعَلَّی فِي حَدِيثِهِ لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ وَالنَّعْلَيْنِ

محمد بن یحییٰ، معلی بن منصور و بشر بن آدم، عیسیٰ بن یونس، عیسیٰ بن سنان، ضحاک بن عبدالرحمن بن عرزب، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا تو جرابوں اور جوتوں پر مسح کیا ۔

It was narrated from Abu Musa Al-Ash’ari that the Messenger of Allah performed ablution and wiped over his socks and his sandals.

Permalink

See the full chapter: جرابو اور جو توں پر مسح