TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 532 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 532

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَجِدُهُ فِي ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَحُتُّهُ عَنْهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ہثیم، مغیرة، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ مجھے یاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے میں منی نظر آتی تو میں کھرچ ڈالتی ۔

It was narrated that ‘Aishah said: "I remember when I found it (semen) on the garment of the Messenger of Allah and I scratched it off."

Permalink

See the full chapter: منی کھرچ ڈالنا ۔