TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 499 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 499

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ کُنْتُ أَلْقَی مِنْ الْمَذْيِ شِدَّةً فَأُکْثِرُ مِنْهُ الِاغْتِسَالَ فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّمَا يُجْزِيکَ مِنْ ذَلِکَ الْوُضُوئُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ کَيْفَ بِمَا يُصِيبُ ثَوْبِي قَالَ إِنَّمَا يَکْفِيکَ کَفٌّ مِنْ مَائٍ تَنْضَحُ بِهِ مِنْ ثَوْبِکَ حَيْثُ تَرَی أَنَّهُ أَصَابَ

ابوکریب، عبداللہ بن مبارک و عبدة بن سلیمان، محمد بن اسحاق ، سعید بن عبید بن سباق، عبید بن سباق، سہل بن حنیف، حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری مذی بکثرت خارج ہوتی تھی اس لئے میں بہت نہایا کرتا تھا ، میں نے (اس سلسلہ میں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا فرمایا اس میں تمہارے لئے وضو ہی کافی ہے ، میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! جو میرے کپڑے کو لگ جائے تو ؟ فرمایا کپڑوں میں جہاں لگی ہوئی نظر آئے پانی کے چلو سے دھو لو۔

It was narrated that Sahl bin Hunaif said: "I used to suffer from a great deal of prostatic fluid, and I took many baths because of that. I asked the Messenger of AllahP.B.U.H about that, and he said: ' Ablution is sufficient for you in this case.' I said: '0 Messenger of Allah! What about the prostatic fluid that gets onto my clothes?' He said: 'It is sufficient for you to pour a handful of water on the part of your clothes wherever you see it has reached.''' (Hasan)

Permalink

See the full chapter: بوسہ کی وجہ سے وضو کرنا