TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 485 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 485

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ أَنْبَأَنَا سُوَيْدُ بْنُ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيُّ أَنَّهُمْ خَرَجُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی خَيْبَرَ حَتَّی إِذَا کَانُوا بِالصَّهْبَائِ صَلَّی الْعَصْرَ ثُمَّ دَعَا بِأَطْعِمَةٍ فَلَمْ يُؤْتَ إِلَّا بِسَوِيقٍ فَأَکَلُوا وَشَرِبُوا ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَمَضْمَضَ فَاهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی بِنَا الْمَغْرِبَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، یحییٰ بن سعید بشیر بن یسار، حضرت سوید بن نعمان انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خیبر کو نکلے۔ مقام صہباء پہنچ کر آپ نے نماز عصر ادا فرمائی۔ پھر کھانا طلب فرمایا سوائے ستو کے کچھ نہ آیا ، سب نے ستو کھایا پانی پیا پھر آپ نے کلی کی اور کھڑے ہو کر ہمیں نماز مغرب پڑھائی

Suwaid bin Nu'man Ansari narrated that they went out with the Messenger of Allah to Khaibar. When they reached As- Sahba' (a place near Khaibar), he performed 'Asr (Afternoon prayer), then he called for food, but no food was brought except for Sawiq. So they ate that and drank, and then he called for water and rinsed his mouth, then he stood up and led us for Maghrib (Sunset) prayer."

Permalink

See the full chapter: آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہ کر نے کا جواز ۔