TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 481 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 481

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَکَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَتِفًا ثُمَّ مَسَحَ يَدَيْهِ بِمِسْحٍ کَانَ تَحْتَهُ ثُمَّ قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ فَصَلَّی

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، سماک بن حرب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شانہ کا گوشت تناول فرمایا پھر جو کپڑا آپ کے نیچے تھا اس سے ہاتھ پونچھ کر کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah ate a shoulder then he wiped his hands on a Mish that was underneath him, then he got up for prayer, and performed the prayer.

Permalink

See the full chapter: آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہ کر نے کا جواز ۔