TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 465 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 465

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ أَنَّهُ کَانَ لَهَا مِخْضَبٌ مِنْ صُفْرٍ قَالَتْ فَکُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن محمد در اور دی، عبیداللہ بن عمرو، ابراہیم بن عبداللہ بن جحش، عبداللہ بن جحش، حضرت زینب بن جحش رضی اللہ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ ہماری ایک پیتل کی لگن (طشت) تھی میں اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھی کیا کرتی تھی۔ (یعنی پیتل کے برتن گھر میں مستعمل تھے) ۔

It was narrated from Zainab bint Jahsh that she had a tub of brass. She said: "I used to comb the hair of the Messenger of Allah in it."

Permalink

See the full chapter: پیتل کے برتن میں وضو کر نا