TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 460 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 460

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ قَالَتْ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَوْبٍ حِينَ اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ فَرَدَّهُ وَجَعَلَ يَنْفُضُ الْمَائَ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، اعمش، سالم بن ابی الجعد، کریب، ابن عباس، امّ المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں (ایک مرتبہ) جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسل جنابت کیا تو میں نے کپڑا پیش کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ واپس کر دیا اور (ہاتھ سے) پانی جھاڑنے لگے ۔

Ibn 'Abbas narrated that his maternal aunt Maimunah said: "I brought a piece of cloth (for drying) to the Messenger of Allah when he performed a bath to cleanse himself from sexual impurity. He refused it and began to shake off water."

Permalink

See the full chapter: وضو اور غسل کے بعد تو لیہ کا استعمال