TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 444 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 444

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ رَأَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْمًا يَتَوَضَّئُونَ وَأَعْقَابُهُمْ تَلُوحُ فَقَالَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ أَسْبِغُوا الْوُضُوئَ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سفیان، منصور، ہلال بن یساف، ابویحییٰ، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وضو کر چکے ہیں اور ان کی ایڑیاں چمک رہی ہیں (یعنی خشک رہنے کی وجہ سے نمایاں طور پر معلوم ہو رہا ہے) تو فرمایا ہلاکت ہو ان ایڑیوں کے لئے دوزخ کی، خوب اچھی طرح وضو کیا کرو۔

It was narrated that 'Abdullah bin 'Amr said: "The Messenger of Allah saw some people performing ablution, and their heels were dry, He said: 'Woe to the heels because of Hell-fire, perform ablution properly!'"

Permalink

See the full chapter: ایڑیاں دھونا