TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 429 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 429

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً

ابوبکر بن ابی شیبہ، عباد بن عوام، حجاج، عطاء، حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ نے وضو کیا اور ایک بار سر کا مسح کیا۔

It was narrated that 'Uthman bin 'Affan said: "I saw the Messenger of Allah P.B.U.H performing ablution and he wiped his head once." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سر کا مسح