Sunan Ibn Majah — Hadith 404
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ النَّخَعِيُّ عَنْ ثَابِتِ بْنِ أَبِي صَفِيَّةَ الثُّمَالِيِّ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ قُلْتُ لَهُ حُدِّثْتَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً قَالَ نَعَمْ قُلْتُ وَمَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَثَلَاثًا ثَلَاثًا قَالَ نَعَمْ
عبداللہ بن عامر بن زرارة، شریک بن عبداللہ نخعی، حضرت ثابت ابی صفیہ ثمالی کہتے ہیں۔ میں نے ابوجعفر سے پوچھا آپ کو حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ملی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک بار اعضاء وضو دھوئے؟ فرمایا جی میں نے پوچھا اور دو دو مرتبہ اور تین تین مرتبہ (کی روایت بھی ملی ؟) فرمایا جی۔
. It was narrated that Thabit bin Abi Safiyyah Ath-Thumali said: "I asked Abu Ja'far: ‘Was it narrated to you from Jabir bin 'Abdullah that the Prophet performed ablution washing each part once?' He said: 'Yes.' I said: 'And each part twice and each part thrice?' He said: 'Yes.'"