Sunan Ibn Majah — Hadith 377
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرَمٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمَا کَانَا يَتَوَضَّآَنِ جَمِيعًا لِلصَّلَاةِ
محمد بن یحییٰ، داؤد بن شبیب، حبیب بن ابی حبیب، عمرو بن ہرم، عکرمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بتاتی ہیں وہ دونوں نماز کے لیے اکٹھے وضو کرتے تھے۔
. It was narrated from' Aisha that the Prophet and she used to perform ablution together for prayer.