TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 375 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 375

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَائُ يَتَوَضَّئُونَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

ہشام بن عمار، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مرد اور عورتیں ایک برتن سے وضو کر لیا کرتے تھے۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "Men and women used to perform ablution from a single vessel during the time of the Messenger of Allah P.B.U.H ."

Permalink

See the full chapter: مرد اور عورت کا ایک برتن سے وضو کرنا