TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 373 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 373

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَزْوَاجُهُ يَغْتَسِلُونَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن حسن اسدی، شریک، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات ایک ہی برتن سے غسل کر لیا کرتی تھیں ۔

. It was narrated that Jabir bin Abdullah said: "The Messenger of Allah and his wives used to take a bath from a single vessel.'

Permalink

See the full chapter: مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل