Sunan Ibn Majah — Hadith 3639
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَةُ بَيْتًا فِيهِ کَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ ، ابن عباس، حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں (بلا ضرورت) کتا ہو یا کسی قسم کی تصویر ہو۔
It was narrated from Abu Talhah that the Prophet P.B.U.H said: "The angels do not enter a house in which there is a dog or an image." (Sahih)