TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 362 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 362

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ أَبُو حَجَرٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ حَارِثَةَ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَتَوَضَّأُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ قَدْ أَصَابَتْ مِنْهُ الْهِرَّةُ قَبْلَ ذَلِکَ

عمرو بن رافع و اسماعیل بن توبہ، یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ، حارثہ، عمرة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن میں سے وضو کر لیا کرتے تھے جس میں سے بلی پانی پی چکی ہوتی تھی۔

. It was narrated that' Aishah said: "The Messenger of Allah and I used to perform ablution from a single vessel, when the cat had drunk from it beforehand."

Permalink

See the full chapter: بلی کے جھوٹے سے وضو کرنے کی اجازت