TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3619 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3619

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَخَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّهُ لَمْ يَرَ مِنْ الشَّيْبِ إِلَّا نَحْوَ سَبْعَةَ عَشَرَ أَوْ عِشْرِينَ شَعَرَةً فِي مُقَدَّمِ لِحْيَتِهِ

محمد بن مثنی، خالد بن حارث، ابن ابی عدی، حمید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خضاب کیا؟ فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بڑھاپا (سفید بال) دیکھاہی نہیں البتہ ڈاڑھی کے سامنے کے حصہ میں سترہ یا بیس بال سفید تھے ۔

It was narrated that Humaid said: "Arias bin Malik was asked: 'Did the Messenger of Allah P.B.U.H dye his halr?' He said: 'He did not have any white hair apart from approximately seventeen or twenty hairs at the front of his beard.'" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: خضاب ترک کرنا۔