TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3613 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3613

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيَّ شَعَرًا مِنْ شَعْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَخْضُوبًا بِالْحِنَّائِ وَالْکَتَمِ

ابوبکر، یونس بن محمد، سلام بن ابی مطیع، حضرت عثمان بن موہب فرماتے ہیں کہ میں ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا موء (بال) مبارک دکھایا جو حنا اور وسمہ سے رنگا ہوا تھا ۔

It was narrated that 'Uthman bin Mawhab said: "I entered upon Umm Salamah and she brought out for me a hair of the Messenger of Allah which was dyed with henna and Katam.' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مہندی کا خضاب۔