Sunan Ibn Majah — Hadith 3599
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَيُّمَا إِهَابٍ دُبِغَ فَقَدْ طَهُرَ
ابوبکر، سفیان بن عیینہ، زید بن اسلم، عبدالرحمن بن وعلة، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا جس کھال کو دباغت دے دی جائے وہ پاک ہو جاتی ہے ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Any skin that has been tanned has been purified.": (Sahih)