Sunan Ibn Majah — Hadith 358
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَرِبَ الْکَلْبُ فِي إِنَائِ أَحَدِکُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ
محمد بن یحییٰ، روح بن عبادة، مالک بن انس، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کتا تمہارے کسی برتن میں منہ ڈال دے تو اس کو سات بار دھولے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "If a dog licks the vessel of anyone of you, let him wash it seven times."