TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3542 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3542

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الْأَحْوَصِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فِي شَمْلَةٍ قَدْ عَقَدَ عَلَيْهَا

احمد بن ثابت جحدری، سفیان بن عیینہ، احوص، حکیم، خالد بن معدان، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چادر میں نماز ادا فرمائی آپ نے اس پر گرہ باندھ لی تھی۔ (تاکہ کھل نہ جائے) ۔

It was narrated from 'Ubadah bin Samit that the Messenger of Allah P.B.U.H prayed in a Shamlah tied with a knot. (Da'if)

Permalink

See the full chapter: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لباس کا بیان ۔