TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 349 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 349

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُتْبَةُ بْنُ أَبِي حَکِيمٍ حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَأَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ نَزَلَتْ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَثْنَی عَلَيْکُمْ فِي الطُّهُورِ فَمَا طُهُورُکُمْ قَالُوا نَتَوَضَّأُ لِلصَّلَاةِ وَنَغْتَسِلُ مِنْ الْجَنَابَةِ وَنَسْتَنْجِي بِالْمَائِ قَالَ فَهُوَ ذَاکَ فَعَلَيْکُمُوهُ

ہشام بن عمار، صدقہ بن خالد، عتبہ بن ابی حکیم، طلحہ بن نافع ابوسفیان، حضرت ابوایوب انصاری، جابر بن عبد اللہ، انس بن مالک رضی اللہ عنہم فرماتے ہیں کہ آیت (رِجَالٌ يُّحِبُّوْنَ اَنْ يَّتَطَهَّرُوْا وَاللّٰهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِيْنَ ١٠٨ ) 9۔ التوبہ : 108) اتری تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے گروہ انصار اللہ تعالیٰ نے طہارت کی وجہ سے تمہاری تعریف فرمائی ہے تو تم طہارت کیسے حاصل کرتے ہو۔ انہوں نے عرض کیا نماز کے لیے وضو کرتے ہیں۔ جنابت ہو جائے تو غسل کرتے ہیں اور پانی سے استنجا کرتے ہیں۔ فرمایا بس یہی وجہ ہے تم اس کو تھامے رکھو۔

Abu Sufyan said: "Abu Ayyub Al-Ansari , Jabir bin 'Abdullah, and Anas bin Malik told me that when this Verse: "In it (the Masjid) are men who love to clean and to purify themselves. And Allah loves those who make themselves clean and pure." was revealed, the Messenger of Allah said: '0 Ansar! Allah has praised you for your cleanliness. What is the nature of your cleanliness?' They said: 'We perform ablution for prayer and we take bath to cleanse ourselves of impurity due to sexual activity, and we clean ourselves with water (after urinating). He said: 'This is what it is. So adhere to it.'''

Permalink

See the full chapter: پانی سے استنجا کرنا