Sunan Ibn Majah — Hadith 3408
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ کُرَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ فَتَنَفَّسَ فِيهِ مَرَّتَيْنِ
ہشام بن عمار، محمد بن صباح، مروان بن معاویہ، رشدین بن کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی چیز نوش فرمائی تو درمیان میں دو بار سانس لیا۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H drank, and took two breaths while doing so. (Da'if)