TrueHadith

تین سانس میں پینا

Sunan Ibn MajahHadith 3407

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ کَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَائِ ثَلَاثًا وَزَعَمَ أَنَسٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَائِ ثَلَاثًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن مہدی، عروہ بن ثابت انصاری، ثمامہ بن حضرت انس رضی اللہ عنہ ایک (درمیانہ) برتن تین سانس میں پیتے تھے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن (میں پینے) میں تین بار سانس لیتے تھے۔

It was narrated from Anas that he used to drink from a vessel in three draughts, and Anas said that the Messenger of Allah P.B.U.H used to drink from a vessel in three draughts. (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3408

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ کُرَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ فَتَنَفَّسَ فِيهِ مَرَّتَيْنِ

ہشام بن عمار، محمد بن صباح، مروان بن معاویہ، رشدین بن کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی چیز نوش فرمائی تو درمیان میں دو بار سانس لیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H drank, and took two breaths while doing so. (Da'if)

Permalink