Sunan Ibn Majah — Hadith 338
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الرَّاکِدِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، ابن عجلان، عجلان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز کوئی پیشاب نہ کرے ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said: 'No one among you should urinate into standing water."'