TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 335 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 335

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلِ بْنِ خُوَيْلِدٍ حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ يَعْلَی بْنِ حَکِيمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ عَدَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الشِّعْبِ فَبَالَ حَتَّی أَنِّي آوِي لَهُ مِنْ فَکِّ وَرِکَيْهِ حِينَ بَالَ

محمد بن عقیل بن خویلد، حفص بن عبد اللہ، ابراہیم بن طہمان، محمد بن ذکوان، یعلی بن حکیم، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک گھاٹی کی طرف مڑے اور پیشاب کیا اور مجھے پیشاب کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاؤں کشادہ ہونے پر رحم آرہا تھا۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah turned towards a mountain pass and urinated, until I took pity on him because of the way he parted his legs when he urinated.”

Permalink

See the full chapter: پیشاب، پاخانہ کے لیے موزوں جگہ تلاش کرنا