TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3304 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3304

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ کُنَّا نَرْفَعُ الْکُرَاعَ فَيَأْکُلُهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ خَمْسَ عَشْرَةَ مِنْ الْأَضَاحِيِّ

محمد بن یحییٰ ، محمد بن یوسف، سفیان ، عبدالرحمن بن عابس، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم پائے اٹھا کر رکھ لیتی تھیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربانی کے پندرہ یوم بعد انہیں تناول فرماتے تھے۔

It was narrated that Aishah said: "We used to store trotters and the Messenger of Allah P.B.U.H would eat them fifteendays after the sacrifice." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دھوپ میں خشک کیا ہوا گوشت