TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3303 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3303

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَکَلَّمَهُ فَجَعَلَ تُرْعَدُ فَرَائِصُهُ فَقَالَ لَهُ هَوِّنْ عَلَيْکَ فَإِنِّي لَسْتُ بِمَلِکٍ إِنَّمَا أَنَا ابْنُ امْرَأَةٍ تَأْکُلُ الْقَدِيدَ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ إِسْمَعِيلُ وَحْدَهُ وَصَلَهُ

اسماعیل بن اسد، جعفر بن عون، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم، حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک صاحب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر گفتگو کرنے لگے (خوف سے) ان کا گوشت پھڑکنے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا ڈرو مت کیونکہ میں بادشاہ نہیں۔ میں تو ایک (غریب) خاتون کا بیٹا ہوں جو دھوپ میں خشک کیا ہو گوشت کھاتی تھی۔

It was narrated that Ibn Mas'ud said: "A man came to the Prophet , so he spoke to him, and he started to tremble with awe. He said to him: 'Take it easy. I am not a king; I am just a man whose mother ate dried meat.": (Da'if) Abu 'Abdullah said: "lsma'fl alone has narrated (this Hadithh) with a complete chain of narrators.

Permalink

See the full chapter: دھوپ میں خشک کیا ہوا گوشت