TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3261 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3261

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنْبَأَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَمْسَحْ أَحَدُکُمْ يَدَهُ حَتَّی يَلْعَقَهَا فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي فِي أَيِّ طَعَامِهِ الْبَرَکَةُ

موسی بن عبدالرحمن ، ابوداؤد حفری، سفیان ، ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی اپنے ہاتھ نہ پونچھے یہاں تک کہ چاٹ لے۔ اس لیے کہ اسے معلوم نہیں کہ کونسے کھانے میں برکت ہے۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: "None of you should wipe his hand until he has licked it, for he does not know where the blessing is in his food.'''

Permalink

See the full chapter: کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا