TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3181 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3181

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ قَالَتْ نَحَرْنَا فَرَسًا فَأَکَلْنَا مِنْ لَحْمِهِ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر، حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارک میں ایک گھوڑا ذبح کر کے اس کا گوشت کھایا۔

It was narrated that Asma' bint Abu Bakr said: "We slaughtered a horse and ate its meat during the time of the Messenger of Allah."

Permalink

See the full chapter: گھوڑوں کے گوشت کا بیان