TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3180 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3180

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا

سوید بن سعید، ابن ابی زائدہ، محمد بن اسحاق ، ابن ابی نجیح، مجاہد، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاست کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ (دونوں چیزوں) سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah forbade the meat and milk of Al-Jalalullah."

Permalink

See the full chapter: نجاست کھانے ولاے جانور کے گوشت سے ممانعت