Sunan Ibn Majah — Hadith 311
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِي خُزَيْمَةَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الِاسْتِنْجَائِ ثَلَاثَةُ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ
محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، علی بن محمد، وکیع، ہشام بن عروة، ابوکزیمہ، عمارة بن خزیمہ، حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا استنجاء میں تین پتھر ہونے چاہئیں جن میں گوبر نہ (یعنی گوبر کو استنجاء کے لیے کسی صورت بھی استعمال نہ کیا جائے) ۔
It was narrated that Khuzaimah bin Thâbit said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘For cleaning yourself you need three stones, no one of them being dung.” (Da’if)