Sunan Ibn Majah — Hadith 308
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَطَابَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَسْتَطِبْ بِيَمِينِهِ لِيَسْتَنْجِ بِشِمَالِهِ
یعقوب بن حمید بن کا سب، مغیرة بن عبدالرحمن و عبداللہ بن رجاء مکی، محمد بن عجلان، قعقاع بن حکیم ، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی استنجاء کرنے لگے تو اپنے دائیں ہاتھ سے ہرگز استنجاء نہ کرے بلکہ بائیں ہاتھ سے استنجا کرے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said: ‘When anyone of you cleans himself, he should not clean himself with his right hand. Let him clean himself with his left hand.” (Hassan)