TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2951 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2951

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ لَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ طَوَافِ الْبَيْتِ أَتَی مَقَامَ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ عُمَرُ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا مَقَامُ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ الَّذِي قَالَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی قَالَ الْوَلِيدُ فَقُلْتُ لِمَالِکٍ هَکَذَا قَرَأَهَا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی قَالَ نَعَمْ

عباس بن عثمان، ولید بن مسلم، مالک بن انس، جعفر بن محمد، حضرت جابر سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ کے طواف سے فارغ ہوئے تو مقام ابراہیم میں آئے۔ حضرت عمرنے عرض کیا اے اللہ کے رسول یہ ہمارے والد ابراہیم کا مقام ہے جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا (وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی) (کہ مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ) حدیث کے راوی ولید کہتے ہیں میں نے اپنے استاذ مالک سے کہا کہ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی ! (خاء کے کسرہ کیساتھ) پڑھا تھا۔ فرمایا جی ہاں ۔

It was narrated that Jabir said: "When Allah's Messenger finished circumambulating the House, he came to Maqfim Ibrahim. 'Umar said: '0 Messenger of Allah, this is the Maqam of our father Ibrahim, about which Allah says, "And take you (people) the Maqam (place) of Ibrahim as a place of prayer.' (Sahih) (One of the narrators) Walid said: "I said to Malik: "This is how he recited it: "And take you"?' He said: 'Yes.'

Permalink

See the full chapter: طواف کے بعد دوگانہ ادا کرنا۔