TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2950 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2950

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْعَبْدِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدِمَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ قَالَ وَکِيعٌ يَعْنِي عِنْدَ الْمَقَامِ ثُمَّ خَرَجَ إِلَی الصَّفَا

علی بن محمد، عمرو بن عبد اللہ، وکیع، محمد بن ثابت، عمرو بن دینار، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور بیت اللہ کے گرد سات چکر لگائے پھر دو رکعتیں ادا کیں (وکیع کہتے ہیں کہ مقام ابراہیم کے پاس دوگانہ ادا کیا) پھر صنعاء کی طرف نکلے ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H came and performed Tawaf around the House seven times, then he prayed two Rak'ohs Waki' said: "Meaning, at the Maqam then he went out to Safa," (Sahih)

Permalink

See the full chapter: طواف کے بعد دوگانہ ادا کرنا۔