Sunan Ibn Majah — Hadith 2918
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الطِّيبِ فِي مَفَارِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُلَبِّي
علی بن محمد، اعمش، ابی ضحی، مسروق، ام المومنین حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ تلبیہ کہتے ہوئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک اب بھی میری نگاہوں کے سامنے ہے ۔
It was narrated that 'Aishah said: "It is as if I can see the traces of perfume in the parting (of hair) of the Messenger of Allah P.B.U.H , while he is reciting the Talbiyah." (Sahih)